yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رہائشی علاقوں میں غیرقانونی سرگرمیوں سے متعلق کیس کی سماعت ، پیشرفت رپورٹ طلب

MH Kazmi October 26, 2016 1 min read
The case, progress reports on illegal activities in residential areas
Share this:
The case, progress reports on illegal activities in residential areas
The case, progress reports on illegal activities in residential areas

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے کہ سخت کارروائی ہونے تک معاملات حل نہیں ہوں گے

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سی ڈی اے سے رہائشی علاقوں میں غیرقانونی کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس میں پیشرفت رپورٹ طلب کر لی ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ سخت کارروائی تک معاملات حل نہیں ہوںگے ۔ غیر قانونی اقدامات کیخلاف کارروائی پر بھی سول سوسائٹی والے احتجاج کرتے ہیں، ہر مسئلے پر مصلحت اختیار کرنا کلچر بن گیا ہے ۔

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں غیرقانونی کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ سی ڈی اے کے وکیل شاہد حامد نے کہا کہ 1695 میں سے اب 641 عمارتوں میں غیرقانونی کمرشل سرگرمیاں ہو رہی ہیں ، 359 سکول 90 ہاسٹلز 100 گیسٹ ہاوس قائم ہیں ، اسکول خالی کروانے کیلئے تین سال کا ٹائم فریم دیا جائے ۔

عدالت نے تین سالہ ٹائم فریم مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کیا عدالت قانون پر کارروائی کے لیے 3 سال انتظار کرے گی ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے کہ سخت کارروائی ہونے تک معاملات حل نہیں ہوں گے ۔ سی ڈی اے بھاری جرمانے کرے ، غلط کام سے روکیں تو سو دو سو بچوں کو لے کر احتجاج ہمارا کلچر بن چکا ہے ۔ غیر قانونی اقدامات کیخلاف کارروائی پر بھی سول سوسائٹی والے احتجاج کرتے ہیں، ہرمسئلے پر مصلحت اختیار کرنا ہمارے کلچر کا حصہ بن گیا ہے، اب لوگ وکلا اور ججز کو گھر کرائے پر دینے سے ڈرتے ہیں ۔

جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ آئندہ سماعت پر ایک بھی سرکاری دفتر رہائشی علاقے میں نہیں ہونے چاہیئے ۔ عدالت نے سی ڈی اے کو غیرقانونی کمرشل سرگرمیوں کی رپورٹ ایک ماہ میں جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Lahore: A dilapidated house, injures 3 others from falling
Previous Post لاہور: خستہ حال مکان گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی
Next Post تاریخ کے 12 اہم موڑ، جن کے بعد دنیا ہمیشہ کے لیے بدل گئی
12 turning point in history, that the world had changed forever

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.