yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف کے بچے پیش نہ ہوں تو مقدمہ الگ ہوسکتا ہے، وکلا

Web Editor September 26, 2017 1 min read
Big sons of big fathers
Share this:

اسلام آباد: قانونی ماہرین کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی فیملی کے دوسرے افراد کی احتساب عدالت میں عدم پیشی کی صورت میں عدالت نواز شریف کے مقدمہ کو بچوں کے مقدمہ سے الگ کرکے بھی سن سکتی ہے۔

The case may differ if Nawaz Sharif's children are not presentسابق جج چوہدری قیصر امام ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ فوجداری قانون کی شق 512کے تحت عام عدالت ملزم کی غیر حاضری میں کیس کی سماعت توکرسکتی ہے لیکن ملزم کو سزا یا کیس کا فیصلہ نہیں کرسکتی تاہم مروجہ احتساب قانون کے تحت احتساب عدالت ملزم کی غیر حاضری میں کیس کا فیصلہ بھی کرسکتی ہے اور ملزم کو سزا بھی سنا سکتی ہے۔ چوہدری قیصر امام ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ اگر احتساب عدالت یہ سمجھے کہ ملزمان کی عدم پیشی میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہونگے تو ملزمان کے قابل ضمانت اور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرے گی اور اس کے باوجود پیش نہ ہونے پر ایف آئی اے کو انٹرپول کے ذریعے ملزمان کو وطن واپس لانے کاحکم دے سکتی ہے۔ دوسری جانب صدیق بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا کہ احتساب عدالت کے پاس اختیار ہے کہ وہ کسی ملزم کے پیش نہ ہونے پر دیگر ملزمان کا مقدمہ الگ کرکے سنے یا ملزمان کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کرے تاہم عدالت پہلے نوٹس، قابل ضمانت اور ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کے قانونی تقاضے پورے کرے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan is not ready to fight the Afghan war on our land, Maleeha Lodhi
Previous Post پاکستان اپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں، ملیحہ لودھی
Next Post بدعنوانی کیخلاف نیب سارک ممالک میں ماڈل بن چکا ہے، چیئرمین نیب
NAB has become a model against corruption in SAARC countries, Chairman NAB

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.