counter easy hit

امیدوارکی حمائت کا فیصلہ برادری اور دوست احباب کی مشاورت سے کرینگے،سیدواجدحسین شاہ

The candidate will

The candidate will

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) آزادجموں وکشمیرکے انتخابات میں امیدوارکی حمائت کا فیصلہ برادری اور دوست احباب کی مشاورت سے کرینگے،ان خیالات کا اظہارممتازسیاسی شخصیت وسابق امیدوارکونسلرسیدواجدحسین شاہ کاظمی آف باغ سیداں(میرپور) نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ اس حلقہ سے کشمیری مہاجرین کے ووٹوں سے کامیاب ہونے والے نمائندوں نے ووٹ لے کراسمبلی میں پہنچ کرووٹروں کی طرف کبھی پلٹ کربھی نہیں دیکھااور کشمیری مہاجرین کے مسائل جوں کے توں رہتے ہیں،آئندہ انتخابات میں کسی مخلص اور عوام کے حقیقی خدمتگارنمائندے کی حمائت کرکے اسے کامیاب بنائیں گے۔