اہم ترینٹھٹھہ میں کشتی الٹ گئی،11مزدورڈوب گئے MH Kazmi January 20, 2017 1 min read Share this: ٹھٹھہ کے علاقےچوہڑجمالی میں تیزہواؤں کےباعث کشتی الٹ گئی جس کے باعث گیارہ مزدور ڈوب گئے۔The boat overturned in Thatta, eleven workers drownedمقامی ذرائع کے مطابق نیوی کےریسکیواہلکاروں نے7افرادکوبچالیا گیا جبکہ4کی تلاش جاری ہے۔ڈوبنے والےمزدوروں کاتعلق گوٹھ خان محمد اور ساہڑہ برادری سےہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026