counter easy hit

باجوڑ ایجنسی میں دھماکے سے 3 لیویز اہلکار زخمی

باجوڑ ایجنسی: تحصیل خارکے علاقے جنت شاہ خوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔

The blast took place in Bajaur Agency, 3 Levies officials injuredباجوڑ ایجنسی میں تحصیل خارکے علاقے جنت شاہ خوڑ میں لیویزاہلکارمعمول کے گشت پرتھے کہ اچانک بم دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 لیویزاہلکار زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی لیویز اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔  حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کرآپریشن شروع کردیا ہے۔