yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نام نہاد شریفوں کی جانب سے (ق) لیگ والوں کو کی گئی اب تک کی سب سے بڑی آفر بے نقاب ہو گئی

Web Editor February 1, 2019 1 min read
The biggest offer ever been made by the nominated Sharifs (Q) leagues was exposed.
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما ء کامل علی آغا نے انکشاف کیا ہے کہ شریف برادران کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی گئی تھی لیکن ہم وزارتوں کے پیچھے بھاگنے والوں میں سے نہیں ، اگر کسی کو میری بات کا یقین نہیں تو وہ شہباز شریف سے پوچھ لے ، کامل علی آغا نے کہا کہ ہم نے ملکی مفاد میں تحریک انصاف کیساتھ تعاون کیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کامل علی آغا نے کہا کہ ہماری قیادت میں زیر ک اوردرگزر کرنیوالے لوگ شامل ہیں، مگر ہمیں اب تحریک انصاف کی حکومت سے گلے شکوے شروع ہو گئے ہیں اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ضلعی سطح پر انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے ہمارے لوگوں کیساتھ تعاون نہیں کرنا اور انکی جگہ پر جو ہارے ہوئے لوگ ہیں ان کیساتھ تعاون کیا جائے۔ ہم نے اس پر توجہ دلانے کی کوشش کی لیکن پھر بھی رویہ نہیں بدلا گیا ۔ یہ عد م تعاون عدم برداشت تک پہنچ گیا کہ ہمارے ایک صوبائی وزیر نے استعفیٰ دیدیا،ہماری تحریک انصاف کی قیادت سے بات چیت ہورہی ہے اور معاملا ت بہتری کی طرف جارہے ہیں۔چودھری برادران ہمیشہ کھلے دروازے کی سیاست کرتے ہیں، ہمارے رابطے چلتے رہتے ہیں لیکن سب سن لیں تحریک انصاف کے خلاف جانیوالے کسی کام میں ہمارا پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ سمیت کسی سے کوئی رابطہ نہیں ۔ (ش س م)

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asma Sherazzi made the same statement from the women's first
Previous Post عاصمہ شیرازی نے خاتون اول سے انوکھی فرمائش کر ڈالی
Next Post آج رات 12 بجے سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملے گا
Today, from 12 o'clock, how much will the petrol get per liter

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.