counter easy hit

شائقین کا احتجاج رنگ لے آیا، کیرون پولارڈ کی ’نوبال‘ جانچی جائے گی

The audience protest brought colors, Kieron Pollard 'Noball' will be known

The audience protest brought colors, Kieron Pollard ‘Noball’ will be known

یہ اقدام ’ فیئر پلے اور اچھی اسپورٹس مین اسپرٹ‘ کے پیش نظر کیا جارہا ہے، سینٹ کٹس اینڈ نیواس پیٹریاٹس کے اوپنر ایون لوئس 32 گیندوں پر 97 رنز بنا چکے تھے۔ اس موقع پر ٹیم نے اسکور برابر کردیا،اسٹرائیک پر موجود لوئس چوکا لگاکر سنچری مکمل کرسکتے تھے تاہم پولارڈ کی نوبال سے ملنے والے ایک رن سے حریف ٹیم 10 وکٹ سے فتح یاب ہوگئی،یوں لوئس سنچری مکمل نہیں کرپائے تھے، اس پرشائقین نے احتجاج اور ٹی وی پرکمنٹری کرنے والے سابق کیوی بولر ڈینی موریسن نے بھی مایوسی کا اظہار کیا تھا، اب ایونٹ انتظامیہ نے پولارڈ کی نوبال جانچنے کا اعلان کردیا ہے۔