counter easy hit

گاؤں کی فضا کو تین فوتگیوں نے سوگوار کردیا

The atmosphere of the village

The atmosphere of the village

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )گاؤں کی فضا کو تین فوتگیوں نے سوگوار کردیا کوٹلہ قاسم خاں میں 3لوگوں کو اموات سے گاؤں افسوس میں ڈوبا ہوا ہے ملک رشد کا بیٹا قضائے الہیٰ انتقال کرگیا ملک ولدیت حسین خالق حقیقی سے جاملے ، محمد بوٹا رحمانی کی وہلیہ اللہ کو پیار ی ہوگئیں خداتعالیٰ کی مرحومین کی مغفرت کرے پسماندگان کا صبر جمیل دے آمین