counter easy hit

کوٹلہ قاسم خاں سب پوسٹ آفس سے محروم

Kotla Qasim Khan from the post office

Kotla Qasim Khan from the post office

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )10ہزار کی آبادی والا گاؤں کوٹلہ قاسم خاں سب پوسٹ آفس سے محروم ، برانچ پوسٹ آفس بھی عرصہ دراز سے ختم ہوچکا ہے لوگوں کا خط لفافے رجسٹری ، منی آرڈر ، وی پی سونگ اکاؤنٹ کیلئے ڈاکخانہ لالہ موسیٰ جانا پڑتا ہے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ کوٹلہ قاسم خاں یونین کونسل کا درجہ رکھتا ہے اہلیان کوٹلہ قاسم خاں نے کہا ہے کہ UCکوٹلہ قاسم خان سب پوسٹ آفس کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ گاؤں کو سہولت