counter easy hit

خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے باسط علی کی جگہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج (منگل) متوقع ہے،جبکہ باسط علی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے بحال کئے جانے کا امکان ہے۔

The announcement of the new head coach of the women's cricket team expected today

The announcement of the new head coach of the women’s cricket team expected today

نئے ہیڈ کوچ کے لئے صبیح اظہر اور شاہد انور کے درمیان مقابلہ ہے۔ایسے میںکراچی میں قومی ویمن ٹیم کی ورلڈکپ کوالیفائر کی تیاریاںجاری ہیں،ہیڈ کوچ نہ ہو نے سے کھلاڑیوں مشکلات کا سامناہے۔باسط علی کو فارغ کرنے کے بعد پی سی بی نے اب تک ہیڈکوچ مقرر نہیں کیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم میں خواتین کھلاڑی خود ایک دوسرے کو پریکٹس کرا رہی ہیں ۔کپتان ثناء میر کا کہنا ہے کہ اکیلا اسسٹنٹ کوچ کیمپ نہیں سنبھال سکتا۔بڑا ایونٹ ہے ہیڈ کوچ ہونا ضروری ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے باسط علی کے ساتھ بیٹنگ کنسلٹنٹ اعظم خان کو بھی فارغ کردیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website