نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیراڈ کشنر کو صدر کا سینئر مشیر مقرر کردیا گیاگا، سی این این نے یہ بات ٹرانزیشن سے منسلک ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے بتائی۔

Donald Trump’s son in law appointed senior presidential advisor
35 سالہ ماضی کے تاجر اور موجودہ سیاسی حکمت عملی کے ماہر نے اپنے سسر کی انتخابی مہم میں اہم کردار ادا کیا تھا اور ان کا نیا عہدہ امریکا میں اقربا پروری پر قابو کرنے کے لئے موجود وفاقی قانون کے لئے بھی ایک ٹیسٹ ہوگا۔








