yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

احتساب عدالت کے شریف فیملی کو بھجوائے گئے سوالنامے کے 29صفحات، 127 سوالات

Web Editor May 20, 2018 1 min read
The 29 pages, 127 queries sent to the Sharif family of accountability courts
Share this:

احتساب عدالت : احتساب عدالت کی جانب سے 29 صفحات اور127سوالات پر مشتمل سوالنامہ نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹین صفدر کو بھجوادیاگیا۔ سوالنامے میں عدالت نےتمام ملزمان سےدرست تاریخ پیدائش بھی پوچھ لیں۔ سوال نامہ میں نوازشریف سے پوچھا گیا ہے کہسپریم کورٹ میں اپنے دفاع میں پیش کی گئی دستاویزات کے حوالے سے کیا کہیں گے؟جے آئی ٹی میں The 29 pages, 127 queries sent to the Sharif family of accountability courtsاپنے دفاع میں پیش کی گئی دستاویزات کے بارے میں کیا جواب ہے؟آپ پر الزام ہے آپ کی جائداد اور اثاثوں میں مطابقت نہیں اس حوالے سے آپ کے پاس دفاع میں کچھ ہے؟آپ پرالزام ہے یہ جائدادیں پبلک آفس ہولڈ کرتے ہوئے کرپشن کے پیسے سے بنائیں آپ کے پاس دفاع میں کچھ ثبوت ہیں؟سوالنامے میں مریم نوازسے پوچھاگیاہے کہالزام ہے کہ آپ نے جے آئی ٹی کے سامنے جعلی دستاویزات پیش کیں؟الزام ہے آپ کی طرف سے جمع کرائی گئی ٹرسٹ ڈیڈ جعلی تھی؟عدالت نے تینوں ملزمان سے کئی مشترکہ سوال بھی پوچھے۔رابرٹ ریڈلے کی گواہی پرآپ کا کیا موقف ہے؟عدالت نے واجد ضیاء کے بیان سے متعلق بھی سوالات پوچھے ہیں۔الزام ہے کہ گلف سٹیل ملز کے پچیس فیصد شیئرز کی فروخت کے معاہدہ کا وجود نہیں؟واجد ضیاء کے شواہد کے مطابق قطری خطوط افسانہ تھے، آپ کیا کہتے ہیں ؟آپ اپنے دفاع میں کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ آپ اپنے دفاع میں گواہ پیش کرنا چاہتے ہیں؟کیا یہ بات درست ہے کہ آپ ان عوامی عہدوں پر تعینات رہے؟الزام ہے کہ آپ نیلسن اورنیسکول کی ملکیتی جائیداد کے بے نامی دار ہیں، کیا کہیں گے؟الزام ہے کہ لندن فلیٹس انیس سو ترانوے سے آپ کے قبضے میں ہیں، کیا یہ بات درست ہے؟شریف فیملی کےخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کل پھر ہو گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Maria Sharopova and Alexander Zwier reached the semi-finals of Madrid Open Tennis
Previous Post ماریا شراپووا اور الیگزینڈر زاوئیر میڈرڈ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Next Post وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا استعفیٰ (ن) لیگی قیادت اگلے چند دنوں میں کیا فیصلے کرنے والی ہے؟
Federal Minister Maryam Aurangzeb resigns What is the decision taken by N leagues leadership in the next few days?

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.