yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز15 رکنی ٹیم کا اعلان

Web Editor March 27, 2018 1 min read
The 15 member squad was announced for the three T20 Pakistan west indies matches series
Share this:

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز15 رکنی ٹیم کا اعلان، پہلا میچ یکم اپریل، دوسرا میچ 2 اپریل اور تیسرا میچ 3 اپریل کو کھیلا جائے گا

The 15 member squad was announced for the three T20 Pakistan west indies matches seriesاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا میچ یکم اپریل، دوسرا میچ 2 اپریل اور تیسرا میچ 3 اپریل کو کھیلا جائے گا۔جسکے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جس میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی موقع دیا گیا۔پی ایس ایل میں اچھی کار کردگی کی بنیاد پر قومی ٹیم میں شامل ہونے والے حسین طلعت اور آصف علی اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ تھے جہاں انھوں نے اپنی کارکردگی سے سلیکٹرز کو متاثر کیا۔فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا تھا جس کے بعد وہ قومی ٹیم میں آگئے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کی جانب ٹورنامنٹ میں بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرنے والے کامران اکمل کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے جنھوں نے ٹورنامنٹ کی واحد سنچری بنائی تھی اور پی ایس ایل کے بہترین بلے باز کا ایوارڈ بھی حاصل کرلیا تھا۔نیشنل اسٹیڈیم میں یکم اپریل 2018 سے شروع سے ہونے والی سیریز کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم میں حارث سہیل اور عماد وسیم کو انجری کے باعث شامل نہیں کیا گیا ہے جبکہ عامر یامین ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے۔
قومی ٹیم میں کھلاڑیوں۔سرفراز احمد (کپتان)، فخر زمان، احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، 3فہیم اشرف، محمد نواز، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، راحت علی، عثمان شنواری، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔ دوسری جانب سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت بھی شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹ نجی کورئیر کمپنی کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل فائنل سے آدھی قیمت پر دستیاب ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
M-Tag now compulsory for commercial vehicles to travel on motorways after 31st March
Previous Post موٹروے پر 31 مارچ کے بعد سے صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں کا داخلہ
Next Post وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون آن ون ملاقات
Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi meets with Chief Justice of Pakistan Javed Saqib Nisar one on one in chamber

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.