مٹھی ……سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث آج 2ماہ اور 4 سال کے بچے انتقال کرگئے۔
تھرپارکر میں3 ماہ کے دوران غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 223تک پہنچ چکی ہے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.