yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

تھر : غذائیت کی کمی سےمزید3بچے چل بسے ،تعداد8ہوگئی

Yesurdu January 4, 2016January 4, 2016 1 min read
Share this:
Thar: malnutrition further 3 children died,
Thar: malnutrition further 3 children died,

مٹھی……..مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور بیماریوں کے باعث تین بچے انتقال کرگئے ۔ 4 روز میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 8 ہوگئی ۔
تھر کے صحرا میں خوراک کی کمی کا عفریت سال 2015 میں بھی 376 معصوم بچوں کی جانیں نگل گیا ، ضلع بھر میں صحت کی سہولیات کے فقدان نے 218 دیگر مریضوں کی جان بھی لے لی ۔ تمام تردعوؤں کے باوجود حکومت سندھ تھری عوام کوصحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔سول اسپتال مٹھی سمیت صحرائے تھر کے سرکاری اسپتالوں میں غذائیت کی کمی اور اس سے متعلقہ امراض کے نتیجے میں ہونے والی اموات کا سلسلہ سال2015میں بھی نہ رُک سکا ، ضلع بھرمیں پانچ سال سے کم عمربچوں کی اموات کی تعداد 376 ہوگئی جبکہ 218 دیگرمریض بھی اسپتالوں میں سہولیات کے فقدان کی بھینٹ چڑھ گئے۔ محکمہ صحت تھر پارکر کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں گریڈ 17سے19کے ڈاکٹروں کی 24اورضلع بھر میں 298آسامیاں خالی ہیں ۔ مٹھی کا سول اسپتال 174بیڈز پر مشتمل ہے مگر اسے بجٹ صرف 74بیڈ کا مل رہا ہے جبکہ 215ڈسپنسریوں میں سے تین ہزار روپے کی اوسط سے صرف 30ڈسپنسریوں کو بجٹ مل رہا ہے ،وزیراعلی سندھ نے گزشتہ برس سول اسپتال کا بجٹ دو کروڑروپے ماہانہ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن تاحال بات اعلان سے آگے نہ بڑھ سکی ۔وزیر اعظم میاں نواز شریف سے لےکر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری، شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری اور سندھ حکومت کے وزراء کی فوج نے اپنے دوروں کے دوران تھر اور تھری عوام کی قسمت بدلنے کے بڑے بڑے دعوے کیے مگر نہ تو علاقہ مکینوں کی حالت بدلی اور نہ ہی مرنے والوں کی تعداد میں کوئی کمی آ سکی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Mustafa Zahid Awan
Previous Post ستر سالہ بوڑھے نے اشارہ سرخ ک پرواہ کئے بغیر گاڑی کو گاڑی دے ماری
Next Post سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کریں :امریکہ

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.