yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں دہشتگردی کرتی ہیں

Yesurdu February 5, 2016 1 min read
Share this:
 terrorism in Pakistan
terrorism in Pakistan

پٹھان کوٹ حملے میں نااہلی ، اندرونی ہاتھ سے توجہ ہٹانے کیلئے باچا خان یونیورسٹی میں خون کی ہولی کھیلی گئی :رپورٹ
اسلام آباد (یس اُردو) سیاسی و عسکری قیادت کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں مل کر پاکستان میں دہشت گردی کراتی ہیں ۔ پٹھان کوٹ حملے میں نا اہلی اور اندرونی ہاتھ سے توجہ ہٹانے کیلئے باچا خان یونیورسٹی کے طلبا کو خون میں نہلایا گیا ۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان کی ایک بڑی سیاسی جماعت میں سرایت کر چکی ہے ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں بھی بھرپور آپریشن کی ضرورت ہے ۔ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اندرونی و بیرونی خطرات دہشتگردوں ان کے نیٹ ورکس اور رابطوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں انکشاف کیا گیا کہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ نریندر مودی کی حالیہ دوستی پالیسی دراصل “بغل میں چھری منہ میں رام رام ” ہے ۔ بھارت نے پٹھان کوٹ حملے میں اپنی نااہلی ، بزدلی اور اندرونی ہاتھ سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان میں دہشت گردی کرائی گئی اور باچا خان یونیورسٹی کے طلبا کو خون میں نہلایا گیا ۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ،”را” پاکستان کی ایک بڑی سیاسی جماعت میں مکمل طور پر سرایت کر چکی ہے ۔ “را” نے مذہبی اور بلوچ قوم پرست شرپسندوں کے لیے خزانے کا منہ کھول دیا ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ “بھارتی خفیہ ایجنسی”را ” اور افغان ایجنسی این ڈی ایس مل کر پاکستان میں دہشت گردی کراتی ہیں ۔ اجلاس میں دونوں ایجنسیوں کی پاکستان مخالف کارروائیوں کےثبوت بھی دکھائے گئے ۔ جلاس میں نیشنل ایکشن پلان کی کمزوریوں پر بھی غور ہوا اور بتایا گیا کہ پنجاب میں بھی بھرپور آپریشن کی ضرورت ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی کی کارکردگی کو سراہا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے قیام امن کیلئے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ملک بھر میں آپریشن جاری رکھنے پر زور دیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پی آئی اے میں ہڑتال کرنے والوں کے آگے نہیں جھکیں گے،وزیر اعظم
Next Post کراچی :پی آئی اے ملازمین نے ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دے دیا

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.