counter easy hit

ٹینس رینکنگ: سرینا نمبر ون، فیڈرر 10ویں نمبر پر

ٹینس کی رینکنگ میں امریکی سپراسٹار سرینا ولیمز دوبارہ عالمی نمبرون پلیئر بن گئیں، جبکہ مینز سنگلز میں فیڈرر نے کیریئر کا 18واں گرینڈ سلم جیت کر عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر ٹاپ 10 میں جگہ بنالی ہے۔

Tennis rankings: Serena williams number one, Roger Federer at No.10

Tennis rankings: Serena williams number one, Roger Federer at No.10

ایک درجے تنزلی پر اینجلیک کیربر کو دوسری پوزیشن پر جانا پڑا۔ مینز سنگلز میں فیڈرر نے 7 درجے ترقی کرتے ہوئے 10 ویں پوزیشن پر قبضہ کرلیا۔ رافیل نڈال نے بھی 3 درجے ترقی ملنے پر چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، اینڈی مرے بدستور پہلے اور نوواک جوکووچ دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website