counter easy hit

ٹیکساس میں ٹینس بال سائز کے اولوں کی تباہی

اولوں سے گھروں کی کھڑکیوں ، کاروں اور چھتوں کو شدید نقصان ہوا ،کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Tennis ball shaped olay destruction in Texasٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹینس بال کےسائز کے اولوں نے تباہی مچا دی، کھڑکیوں اور گھروں کی چھتوں کو نقصان پہنچا۔ شمالی ٹیکساس میں ژالہ باری نے لوگوں کو گھروں میں محصور کر دیا۔ ٹینس بال کے برابر اولوں نے کاروں، کھڑکیوں اور چھتوں کو نقصان پہنچایا، شہریوں نے سماجی میڈیا پر مختلف ویڈیوز شیئر کی ہیں، ژالہ باری سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔