yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: چوہدری پرویز الٰہی اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ۔۔۔۔ کیا بات طے ہو گئی ؟ تازہ ترین خبر

MH Kazmi October 24, 2019 1 min read
Telephonic, link, between, Shehbaz Shareif, and, Ch Pervez Ilahi, agreed, on, some, issues
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) چودھری برادران اور میاں برادران کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے قائدِ حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہیٰ نے میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق گفتگوکی اور نواز شریف کی صحت سے متعلق استفسار کیا ہے۔ سیاسی مبصرین اس ٹیلی فونک رابطے کو سیاسی اعتبار سے بریک تھرو اور انتئہائی معنی خیز بھی قرار دے رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو فون کیا اوران سے بڑے بھائی کی خیریت دریافت کی۔ ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسملبی چودھری پرویز الہیٰ کی بھی فون پر بات چیت ہوئی جس میں انہوں نے بھی سابق وزیراعظم کی خیریت دریافت کی ہے۔ چودھری پرویز الہیٰ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی جلد اور فوری صحتیابی کے لیے دعا بھی کی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین گزشتہ دنوں جب جرمنی میں علاج کے بعد اسپتال سے اپنی رہائش گاہ پر منتقل ہوئے تھے تو اس وقت ان کے پاس سابق وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی بھی موجود تھے۔ سیاسی مبصرین کو یقین تھا کہ عابد شیر علی کی موجودگی بے وجہ نہیں ہے۔ عابد شیرعلی فیصل آباد کے چودھری شیرعلی کے صاحبزادے اور رشتے میں میاں نواز شریف کے بھانجے لگتے ہیں۔ ماضی میں بھی متعدد مرتبہ کوشش کی گئی کہ میاں برادران اور چودھری برادران کے درمیان سیاسی رابطہ ہو جائے جس پر چودھری برادران نے ہمیشہ لچک دکھائی مگر میاں نواز شریف نے اس ضمن میں ہمیشہ سخت گیر مؤقف اپنائے رکھا۔

Telephonic, link, between, Shehbaz Shareif, and, Ch Pervez Ilahi, agreed, on, some, issues

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Chinese, angry, at, Imran Khan, policies, Started, slow, down, work, on, CPEC
Previous Post چینی حکومت عمران خان سے مایوس ۔۔۔۔ سی پیک سمیت متعدد منصوبوں پر چینی حکام اب کیا سوچ رہے ہیں ؟ سلیم صافی نے حیران کن حقائق سامنے رکھ دیے
Next Post افسوسناک خبر۔۔۔!!! قوم سے اپیل کر دی گئی
Sad, News, Apeal, for, Prayers, for, Nawaz Sharief, througout, country

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.