counter easy hit

تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کی میڈیا سے گفتگو‏

‏اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کی میڈیا سے گفتگو‏

چودھری نثار کو 5 بار صوبائی اور 3 بار قومی اسمبلی کی نشست پر ہرایا چودھری نثار کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم کر دی ہے پچھلے ایک سال سے چودھری نثار ایک کھیل کھیل رہے تھے عمران خان سمجھ گئے ہیں جو 34 سالہ رفاقت چھوڑ سکتا ہے وہ کسی کا نہیں ہوسکتا کونسی سیٹ چھوڑنی ہے اس کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہےچودھری نثار کسی صورت تحریک انصاف میں نہیں آسکتے وزارت کی خواہش نہیں چودھری نثار کو ہرانے کی خواہش تھی، غلام سرور