yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کا ٹیزر جاری

Web Editor April 18, 2018April 18, 2018 1 min read
Teaser released of Mahira khan "7 Din Mohabbat In"
Share this:

کراچی: ماہرہ خان اور شہریار منور کی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

Teaser released of Mahira khan "7 Din Mohabbat In"پاکستان کی خوبرو اور دلکش اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر مداحوں پر اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں، ماہرہ خان اور شہریار منور کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

لم کے ٹیزر میں ماہرہ خان کافی موج اور مستی کے موڈ میں نظر آرہی ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلم میں ماہرہ خان کامیڈی کرتی نظر آئیں گی جب کہ فلم میں ماہرہ خان کے مد مقابل ہیرو شہریار منور کا کردار ایک عام سے آدمی کا دکھایا گیا ہے جو الجھن کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ فلم کے ٹیزر میں آئٹم سانگ کی جھلک بھی ہے تاہم یہ آئٹم سانگ کونسی اداکارہ کررہی ہیں اس حوالے سے فلم کی ریلیز کی بعد ہی پتہ چلے گا۔

فلم مداحوں کو کتنی پسند آئیگی اور اس میں ماہرہ خان اور شہریار منور کا کردار لوگوں کو کس حد تک متوجہ کرنے میں کامیاب ہوگا یہ تو فلم کی ریلیز کے بعد ہی پتہ چلے گا۔ فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کی دیگر کاسٹ میں معروف اداکار جاوید شیخ، حنا دل پذیر، ماڈل آمنہ الیاس اور اداکارہ میرا سیٹھی شامل ہیں جب کہ فلم اس سال عیدالفطر پر ریلیز کی جائی گی۔

https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=rYw2dvpXrQE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Only fond of modeling no interest in movies and plays, Sanam bukhari
Previous Post صرف ماڈلنگ کا شوق ہے فلم اور ڈراموں میں کوئی دلچسپی نہیں، صنم بخاری
Next Post کراچی: وزیرداخلہ سندھ کا بچی کی لاش پر سیاست کا الزام
KARACHI: Interior Minister blamed Sindh on the body of a child

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.