yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اساتذہ آج عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے

MH Kazmi October 17, 2017 1 min read
Teachers will protest today out of the Imran khan house
Share this:

خیبرپختونخوا کے کالج اساتذہ کی ہڑتال جاری ہے۔ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے نہ ہونے پر آج بنی گالہ اسلام آبادمیں عمران خان کےگھرکےباہر دھرن کا اعلان کیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے مشیر مشتاق احمد غنی کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

Teachers will protest today out of the Imran khan houseاپ گریڈیشن اور پروفیشنل الاؤنس کے مطالبات پورے نہ ہونے پر خیبرپختونخوا اور فاٹا کے 247 کالجز کے اساتذہ کی ہڑتال بھی جاری ہے۔ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین جمشید خان کا کہنا ہے کہ صوبے کے 7ہزار پروفیسرز تعلیم دشمن پالیسیوں پر سراپا احتجاج ہیں اور بنیادی حقوق غصب ہونے کے خلاف آج بنی گالا میں عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے جو اپ گریڈیشن اور پروفیشنل الاؤنس کی منظوری تک جاری رہے گا۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی کا کہنا ہے کہ سرکاری کالجوں کی نجکاری کا کوئی پروگرام نہیں۔ کالجز میں بورڈ آف گورنرز ڈرافٹ میں شامل ہی نہیں، بورڈ آف گورنرز کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اب اساتذہ کو ڈیوٹی پر آجانا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج سے چھ ہزار میں سے ایک ہزار ٹیچرز احتجاج میں شامل نہیں ہوں گے۔ صوبے کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ اساتذہ کو ایک اسکیل اپ گریڈیشن اور اضافی الاؤنس دئیے جائیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ex-Prime Minister, Nawaz Sharief, with, his, son, in, Law, and, MNA, Capt, Safdar
Previous Post نواز شریف نے کیپٹن صفدر کے اعمال کے خلاف اعلان براٗ ت کردیا،
Next Post بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک
Bengaluru, 115 years of record broke by heavy rains, 19 people died

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.