counter easy hit

‏ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کارنر میٹنگ سے خطاب

‏ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کارنر میٹنگ سے خطاب

Taxila: Former interior minister Chaudhry Nisar addresses the corner meeting‏ووٹ لینا آسان اور اس کا حق ادا کرنا مشکل ہے ‏ثابت کروں گا کہ میں جو بات کرتا ہوں اُس پر عمل کر کے دکھاتا ہوں پہلے وزیراعظم کا کیاحال ہوگیا ہے میرے نام پر وزیراعظم کے نعرے نہ لگائیں ‏عمران خان نے کہا جتنی ٹکٹ چاہو دے دوں گا اپنے ضمیر کے سامنے جوابدہ ہوں، کسی کی خوشامد نہیں کرتا عمران خان اسکول کے زمانے کا میرا دوست ہے نواز شریف نے کہا نثار ٹکٹ مانگو تو مل جائے گا ‏نواز شریف کو کہا ایک مرتبہ تھوک دوں تواس کو چاٹتا نہیں