بلوچستان: نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا نگراں وزیراعلیٰ علاؤالدین مری کا کہنا تھا کہ بلوچستان کےعوام بھی بڑھ چڑھ کراس کارخیر میں حصہ لیں Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 91