yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹیکس دہندگان کا آڈٹ پیرا میٹرک کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

MH Kazmi November 5, 2016 1 min read
Tax audits on the basis of adhering to Metric
Share this:
Tax audits on the basis of adhering to Metric
Tax audits on the basis of adhering to Metric

اسلام آباد: ایف بی آرکی بورڈان کونسل نے آڈٹ پالیسی 2016کے تحت ٹیکس دہندگان کی پیرامیٹرک آڈٹ سلیکشن کرنے کی منظوری دے دی۔

نئی آڈٹ پالیسی کے اجرامیں تاخیرکے حوالے سے ایکسپریس میں شائع ہونے والی خبرپرایکشن لیتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے یکم نومبرکوایف بی آر کی بورڈ ان کونسل کا اجلاس بُلاکر نئی آڈٹ پالیسی کے مسودے کا جائزہ لیا۔ذرائع نے بتایاکہ آڈٹ پالیسی 2016کے تحت ٹیکس دہندگان کو ٹیکس ایئر 2015 کے آڈٹ کیلیے بے ترتیب کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی بجائے پیرامیٹرک کی بنیاد پرآڈٹ کیلئے منتخب کیا جائیگا۔

اجلاس میںچیئرمین نے تمام ممبران کو ہدایت کی کہ نئی آڈٹ پالیسی میںٹیکس دہندگان کوآڈٹ کیلیے منتخب کرنے اور آڈٹ سے مستثنیٰ قرار دینے کے حوالے سے جو پیرامیٹرز تجویز کئے گئے ہیں انکا جائزہ لیکردو دن کے اندر ممبرآڈٹ کو اپنی آرا و تجاویز پیش کریں تاکہ آڈٹ پالیسی 2016 کو جلد ازجلد حتمی شکل دی جاسکے۔

بورڈ ان کونسل کے اجلاس میں ایف بی آرکی جانب سے ماضی میںکئے جانیوالے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی اور پیرامیٹرک کی بنیاد پرآڈٹ کیلیے انتخاب کے بارے میں ہونیوالی مقدمہ بازی کا بھی تجزیہ پیش کیاگیاجس کے بعد چیئرمین نے ہدایت کی آڈٹ پالیسی2016بین الاقوامی سطح پرآڈٹ کے انتخاب کیلیے اپنائے جانیوالے بہترین طریقہ کارکو مد نظر رکھتے ہوئے تیارکی جائے۔

اس موقع پرممبر ٹیکس پیئرز آڈٹ نے نئی آڈٹ پالیسی کیلیے مرتب کردہ مسودے میں شامل کیے جانے والے متعدد پیرامیٹرزبارے بھی بورڈ ان کونسل کوآگاہ کیا۔  واضع رہے کہ ایکسپریس نے تیس اکتوبرکوخبر شائع کی تھی کہ ایف بی آرابھی تک ٹیکس ایئر 2015کیلیے ٹیکس دہندگان کاآڈٹ کرنے کی نئی آڈٹ پالیسی جاری نہیں کر سکا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
'Arsenal for Peace' title defense exhibition in Karachi preparations
Previous Post ’’ہتھیار برائے امن‘‘ کے عنوان سے کراچی میں دفاعی نمائش کی تیاریاں
Next Post ترکی میں اپوزیشن جماعت کے 2 کرد رہنما، 11 ارکان پارلیمنٹ گرفتار، سوشل میڈیا پر بھی پابندی عائد
2 Kurdish leader of the opposition party in Turkey, arrested 11 members of parliament, the ban on social media

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.