counter easy hit

یوم تکبیر کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ہاوس میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی

Takbeer Day

Takbeer Day

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) یوم تکبیر آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائی جائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ہاوس میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی۔

تفصیل کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم تکبیر کی خصوصی تقاریب ہوں گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا اور جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کے مطابق یوم تکبیر کی ایک سادہ تقریب پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ہاوس میں بھی منعقد کی جائے گی ۔جس میں پاکستانی کیمونٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے عہدیداران کو اطلاعات دی جا رہی ہیں۔