yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تہمینہ درانی کا ٹیکسلا میں موجود گھر جعلی اکاؤنٹس کے پیسوں سے خریدا گیا

Web Editor April 13, 2019 1 min read
Taimina Durani's house located in Taxila were purchased from fake accounts money
Share this:

لاہور: نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ذوالفقار راحت نے شہباز شریف سے متعلق اہم انکشاف کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ سامنے آیا تو اس بات کی بھی تحقیقات کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا کہ ان جعلی اکاؤنٹس کی رقم سے کیا کیا خریدا گیا اور یہ رقم کہاں کہاں خرچ کی گئی۔ ذوالفقار راحت نے کہا کہ تہمینہ درانی کا گھر جو ٹیکسلا سے کچھ دور ہے وہ محل بن چکا ہے اور یہ گھر جعلی اکاؤنٹس کے پیسوں سے خریدا گیا، یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ یہ نیب ذرائع کا دعویٰ ہے۔ نیب نے بہت ساری چیزیں اپنے کاغذات کے اندر لکھ دی ہیں اور بہت سے لوگ ان کے ساتھ رابطہ کررہے ہیں اور وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ کا نیٹ ورک بھی بے نقاب ہو چکا ہے، ٹافی بٹ سے لے کر ایان علی تک دیگر سہولت کاروں کا نیٹ ورک بھی سامنے آ چکا ہے ، نیب کے پاس بہت سارے ثبوت ہیں اور حمزہ شہباز جو بڑی بڑی تڑیاں لگا رہے ہیں اُس کے پیچھے بھی یہی کہانی ہے کہ نیب کے پاس سارے ثبوت موجود ہیں اور نیب کے پاس تمام دستاویزات بھی پڑے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ کے ثبوت حاصل ہوئے ہیں جس کی روشنی میں نیب نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب کے پاس شریف خاندان کے کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے اہم ثبوت ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق شریف خاندان نے منی لانڈنگ کے ذریعے 85 ارب کے غیر قانونی اثاثے بنائے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شریف خاندان کے خلاف نیب کے پاس منی لانڈرنگ کے ثبوت موجود ہیں جن کی بنیاد پر حمزہ اور سلمان شہباز کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شریف خاندان منی لانڈرنگ میں ملوث ہے، شہباز شریف کے دور حکومت میں منی لانڈرنگ کی گئی۔ جس کے ذریعے 85 ارب کے غیر قانونی اثاثے بنائے گئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Famous actress Noor pushed on past mistakes
Previous Post نامور اداکارہ نور اپنی ماضی کی غلطیوں پر پشیمان
Next Post تحریک انصاف بری طرح فیل
PTI is badly fail

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.