counter easy hit

Yasser Shah recorded a record 200 fast wickets for his mother’s name

یاسر شاہ نے 200 تیز ترین وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنی والدہ کے نام کر دیا

یاسر شاہ نے 200 تیز ترین وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنی والدہ کے نام کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر نے 200 وکٹیں لے کر کرکٹ کی دنیا میں نیا رکارڈ بنا دیا ، ریکارڈ بناتے ہی یاسر شاہ کا نام دنیائے کرکٹ میں شہرت کی بلندیوں کو چھو گیا لیکن یاسر شاہ نے اپنا یہ ریکارڈ اپنی والدہ کے نام کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی باؤلر یاسر […]