counter easy hit

When will the prisoners be released?

نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کے بعد اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر کیا ہو رہا ہے ؟ قیدی کس وقت رہائی پائیں گے ؟

نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کے بعد اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر کیا ہو رہا ہے ؟ قیدی کس وقت رہائی پائیں گے ؟

راولپنڈی (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کا فیصلہ معطل ہونے اور نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا حکم دیا جا چکا ہے۔ عدالت کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہونا شروع ہو گئے […]