counter easy hit

well-informed

خان صاحب : جان کی امان پاؤں تو عرض کروں : ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی پکی نشستیں خود آپ کے ان بندوں نے بڑی محنت کرکے ہروائی ہیں ۔۔۔۔۔ باخبر صحافی کا سنسنی خیز انکشاف

خان صاحب : جان کی امان پاؤں تو عرض کروں : ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی پکی نشستیں خود آپ کے ان بندوں نے بڑی محنت کرکے ہروائی ہیں ۔۔۔۔۔ باخبر صحافی کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) باقی حلقوں کے بارے میں تو میں فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتا مگر صوبائی حلقہ پی پی 222 ملتان بارہ‘ جو تحصیل جلالپور پیروالہ اور شجاعباد پر مشتمل ہے‘ میں ہارنے کے لیے پی ٹی آئی نے بڑی محنت کی۔ ان کی محنت رنگ لائی اور جنرل الیکشن میں جیتی جانے […]