counter easy hit

V. IMPORTANT

بریکنگ نیوز:آئی ایم ایف کےوفدکی وزیراعظم عمران خان سےملاقات،کیا کچھ طے پاگیا؟پاکستانیوں کےلیے دل خو ش کردینےوالی خبر

بریکنگ نیوز:آئی ایم ایف کےوفدکی وزیراعظم عمران خان سےملاقات،کیا کچھ طے پاگیا؟پاکستانیوں کےلیے دل خو ش کردینےوالی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی معاونت کے لیے مشیرقومی خزانہ عبدالحفیظ شیخ، گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر اور سیکریٹری خزانہ موجودتھے جب کہ آئی ایم ایف وفد کی قیادت ڈائریکٹر مڈل ایسٹ سنٹرل ایشیاء جیہاد آزور کررہے تھے۔ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف وفد کی مالیاتی پیکج کی معاونت کے بعد حکومتی اقدامات پر بات چیت […]