counter easy hit

United Nations

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، دفتر خارجہ

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کہتی ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان نےہمیشہ سلامتی کونسل کی اصلاحات کی حمایت کی ہے لیکن یہ […]

انسانی حقوق، پنجاب پولیس اور جرائم

انسانی حقوق، پنجاب پولیس اور جرائم

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان کا آئین انسانی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔اقوام متحدہ کے منشور میں انسانی حقوق کا خیال رکھتے ہوئے اس کے متن میں انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے احترام کا بار بار اعادہ کیا گیا ہے۔ چاٹر کا آغاز ہی اس توثیق سے ہوتا ہے۔ اقوام عالم کے مابین برابری […]

اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں کا از خود نوٹس لے، طاہر اشرفی

اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں کا از خود نوٹس لے، طاہر اشرفی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کا اقوام متحدہ ازخود نوٹس لے، مسلمانوں کے خلاف اذیت رسانی کا کام بند کرایا جائے۔ لاہور میں نمازجمعہ کے بعد احتجاجی ریلی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ بعض فسطائی قوتیں […]

سندھ اسمبلی : متحدہ کی گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد جمع

سندھ اسمبلی : متحدہ کی گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد جمع

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی، سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈرسید سردار احمد نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد جمع کرائی۔ قرارداد میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف او آئی سی، […]

1 4 5 6