counter easy hit

St. election

مسلم لیگ ن نے سینٹ انتخابات کے ٹکٹ کارکنان کوپارلیمانی تجربے اور جمہوری جدوجہد کی بنیاد پر دیئے ہیں۔ سلطانہ اصغر

مسلم لیگ ن نے سینٹ انتخابات کے ٹکٹ کارکنان کوپارلیمانی تجربے اور جمہوری جدوجہد کی بنیاد پر دیئے ہیں۔ سلطانہ اصغر

پیرس (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی رہنما سلطانہ اصغر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے کارکنان کوسینٹ کے انتخابات کے لیے ٹکٹ انکی پارلیمانی تجربے اور جمہوری جدوجہد کی بنیاد پر دیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک کی سا لمیت […]