’’ اب پاکستانی جذبے کے ساتھ کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے۔۔۔۔‘‘ ہر پاکستانی صارف پاک فوج کا حصہ قرار، ٹوئٹر کے ساتھ پاکستانی حکومت کا معاہدہ طے پاتے ہی ThankYouDGISPRٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹوئٹر پر جاری جنگ میں بھارت کو سبکی کا سامنا، پاکستان جیت گیا، پاکستانی حکام اور ٹوئٹر انتظامیہ کے مابین معاہدہ طے پا گیا ، جس میں اگر پاکستانیوں کا کوئی بھی ٹویٹ غلط ہوا تو انتظامیہ پاکستانی حکومت کے ساتھ رابطے کرے گی نا کہ ٹوئٹر صارف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ […]