counter easy hit

SIZED

ملائیشیا، قومی ایئرلائن طیارہ لیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ضبط، مسافر اتار دیئے گئے، سفارتی رابطے جاری

ملائیشیا، قومی ایئرلائن طیارہ لیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ضبط، مسافر اتار دیئے گئے، سفارتی رابطے جاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے مسافر طیارے بوئنگ 777 کو ملائیشین حکام نے قبضے میں لے لیا ہے۔ پی آئی اے کا یہ طیارہ جمعے کو اپنی معمول کی پرواز پر کوالالمپور پہنچا تھا جہاں سے اس نے پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا۔ پرواز کے لیے مسافروں کی […]