counter easy hit

security forces

سبی : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، 1 اہلکار جاں بحق 3 زخمی

سبی : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، 1 اہلکار جاں بحق 3 زخمی

کوئٹہ (یس ڈیسک) سبی میں چاکر خان روڈ پر دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی گاڑی کے قریب ہوا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

اس کے بعد کون سا سانحہ ہو گا؟

اس کے بعد کون سا سانحہ ہو گا؟

تحریر: عقیل احمد خان لودھی منگل 16 دسمبر 2014ء کے روز انسانی تاریخ کے ا نتہائی اندوہناک واقعات میں ایک اورواقعہ کا اضافہ ہو گیا ہے، یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کی جتنی بھی شدید مذمت کی جائے کم ہے یہ واقعہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ کے ایک سکول […]

بنوں: سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

بنوں: سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم کا دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں تین اہل کاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے […]

موجودہ صورتحال میں وزیراعظم سیکیورٹی فورسز کے سربراہان کا فوری اجلاس بلائیں، الطاف حسین

موجودہ صورتحال میں وزیراعظم سیکیورٹی فورسز کے سربراہان کا فوری اجلاس بلائیں، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک میں جگہ جگہ دھماکوں اور خود کش حملوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے اور وزیراعظم فوری طور پر تمام سیکیورٹی فورسز کے سربراہان کا اجلاس طلب کریں۔ لندن سے جاری اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اللہ تبارک و […]