counter easy hit

Sarhadi

اداکار خیام سرحدی کی 6 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

اداکار خیام سرحدی کی 6 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

 لاہور:  فلم، ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار خیام سرحدی کی 6 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ہنس مکھ اور ملنسار فنکار نے 1948ء میں  اپنے وقت کے معروف فلمی ڈائریکٹر ضیاء سرحدی کے ہاں پیدا ہوئے۔ ضیاء سرحدی انھیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے ‘مگر خیام سرحدی پر اداکار اورہدایتکار بننے […]