counter easy hit

Salzburg Airport

جناب محمد امین الحسنات 10 رکنی وفد کے ہمراہ سالزبرگ ایئرپورٹ پر اتریں گے

جناب محمد امین الحسنات 10 رکنی وفد کے ہمراہ سالزبرگ ایئرپورٹ پر اتریں گے

آسٹریا (زاہد مصطفی اعوان) وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور جناب محمد امین الحسنات سجادہ نشین دربار امیر السلکین بھیرہ شریف 10 رکنی وفد کے ہمراہ 18 جنوری بروز پیر صبح 11 بجے سالزبرگ ایر پورٹ پر اتریں گے۔ وفد میں ہلپنگ ہینڈ چیرٹی کے سربراہ بھی ہمراہ ہوں گے جن کا شاندار استقبال اور […]