counter easy hit

Sajid Hussain Gondal

بارسلونا میں پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیرانتظام جہانگیر بدر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی۔

بارسلونا میں پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیرانتظام جہانگیر بدر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی۔

سپین۔ بارسلونا میں پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیرانتظام جہانگیر بدر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے بارسلونا میں قرآن خوانی کی گئی۔ جس میں تمام سیاسی جماعتوں وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 104