counter easy hit

RIHANA

راہیں جدا : معروف امریکی گلوکارہ ریحانہ اپنے سعودی ارب پتی بوائے فرینڈ سے تنگ آگئی، مداحوں کو حیران کن سرپرائز دے دیا

راہیں جدا : معروف امریکی گلوکارہ ریحانہ اپنے سعودی ارب پتی بوائے فرینڈ سے تنگ آگئی، مداحوں کو حیران کن سرپرائز دے دیا

لاس اینجلس (ویب ڈیسک)معروف امریکی گلوکارہ ریحانہ کی سعودی ارب پتی بوائے فرینڈ حسن جمیل کے ساتھ دوستی تین سال بعد اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔گلوکارہ ریحانہ کے گزشتہ تین برس سے سعودی عرب پتی حسن جمیل کے ساتھ قریبی تعلقات تھے اور دونوں کو متعدد تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا بھی گیا تھا۔اس حوالے […]