counter easy hit

retweeted

وکی جمائما کا کزن ہے۔۔۔!!! مفتی کفایت اللہ کا دعویٰ، جمائما گولڈ سمتھ بھی میدان میں آگئیں، پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا

وکی جمائما کا کزن ہے۔۔۔!!! مفتی کفایت اللہ کا دعویٰ، جمائما گولڈ سمتھ بھی میدان میں آگئیں، پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مفتی کفایت اللہ کے جمائما سے متعلق دعوے پر اب جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل بھی آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ بظاہر میرا میرا ایک کزن ہے ”وکی” کو وکی لیکس کا بانی ہے۔ وکی لیکس […]