پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز رہنما و صدر راولپنڈی قاضی سلطان احمد رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے
راولپنڈی(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی مے ممتاز رہنما و صدر راولپنڈی قاضی سلطان احمد رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے،مرحوم سلطان احمد پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی ،اعلیٰ اقدار اور شریف النفس انسان تھے ،ان کی اچانک وفات کی خبر پڑھ کر دلی صدمہ ہوا ،آنکھ میں آئے آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہے ،مرحوم […]








