counter easy hit

POLITICAL ANALYST

حکومت انتہائی منظم انداز میں جمہوری اہداف حاصل کر رہی ہے، ایسا پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا، ملک انصر

حکومت انتہائی منظم انداز میں جمہوری اہداف حاصل کر رہی ہے، ایسا پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا، ملک انصر

  پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک انصر کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے مسلسل کوشاں ہے اور 100روزہ پلان کا مقصد بھی یہی ہے کہ آئندہ 5 سال کا روڈ میپ متعین کر کے انتہائی منظم اور فعال انداز میں عوامی فلاح کیلئے کام […]