counter easy hit

Pakistan Peoples Alliance

پاکستان پیپلز الائنس (پی پی اے) برطانیہ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

پاکستان پیپلز الائنس (پی پی اے) برطانیہ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستان پیپلز الا ئنس برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی ہال میں ایک اہم سیاسی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں برطانیہ بھر اور مقامی سیاسی، سماجی، مذہبی و دیگر شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر بطو ر مہمان خصوصی خطاب کرتے ہو ئے ایم پی خالد محمود […]