counter easy hit

Pakistan 69th Indipendence day

سفارت خانہ پاکستان پیرس فرانس میں جشن آزادی پاکستان کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔

سفارت خانہ پاکستان پیرس فرانس میں جشن آزادی پاکستان کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔

پیرس (یس ڈیسک ) سفارت خانہ پاکستان پیرس فرانس میں جشن آزادی پاکستان کی شاندار تقریب جس سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر مملکت مذہبی امور رکن قومی اسمبلی پیر حسنات شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی قربانیوں سے ملتی ہےاس کے بعد آزادی کو قائم رکھنے کیلئے قوم کو متحد ہونا پڑھتا ہے […]