counter easy hit

NAP Britain Branch

نیپ برطانیہ برانچ کا کنونشن بروقت طے شدہ شیڈول کے مطابق ہو گا۔ آزاد راجہ

نیپ برطانیہ برانچ کا کنونشن بروقت طے شدہ شیڈول کے مطابق ہو گا۔ آزاد راجہ

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کا کنونشن بروقت طے شدہ شیڈول کے عین مطابق ہوگا۔ کابینہ کے فیصلوں کے عین مطابق آئندہ کی قیادت کا انتخاب طے شدہ قواعد و ضوابط کے تحت ہی ہوگا۔ کابینہ اپنے تمام فیصلہ جات پر عمل درآمد کو یقینی بنائے گی پارٹی کا […]