counter easy hit

Muhammad Razaq

کشکول توڑدینے کا دعویٰ کرنے والے وزیر فرانس کے دورے پربھیک مانگنے آئے ہوئے ہیں،چوہدری محمد رزاق

کشکول توڑدینے کا دعویٰ کرنے والے وزیر فرانس کے دورے پربھیک مانگنے آئے ہوئے ہیں،چوہدری محمد رزاق

فرانس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما چوہدری محمد رزاق نے نمائندہ یس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کشکول توڑ دینے کا دعویٰ کرنے والے وزیر کشکول چھوڑ دیگ اٹھا کر بھیک مانگنے فرانس آئے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحق ڈار کس منہ سے فرانسیسی حکومتی لیڈروں اور پریس کا سامنا […]