counter easy hit

Migril

ناقص میٹریل سے کنواں اور نالہ تو بنا دیا مگر

ناقص میٹریل سے کنواں اور نالہ تو بنا دیا مگر

محترم عزت مآب ڈپٹی کمشنر ساہیوال جناب میاں محمد زمان وٹو صاحب … جناب عالی گزارش .کہ سابقہ دور حکومت میں سابقہ MNAچوہدری محمد طفیل جٹ صاحب نےسینکڑوں گھروں کے سیوریج کے نکاسی آب کےلیے لاکھوں روپے گرانٹ سے ڈسپوزل کی تنصیب کا منصوبہ شروع پاسکرواکہ زیر نگرانی پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ چیچہ وطنی شروع کروایاتھا […]