counter easy hit

Malk Ajmal

قاری فاروق احمد فاروقی کا سابقہ ایم این اے قومی اسمبلی ثمینہ فرخ مشتاق کے اعزاز میں ظہرانہ۔

قاری فاروق احمد فاروقی کا سابقہ ایم این اے قومی اسمبلی ثمینہ فرخ مشتاق کے اعزاز میں ظہرانہ۔

پیرس۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابقہ چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کا پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیئم کے سینئر رہنما ملک اجمل، سابقہ انفارمیشن سیکرٹری ضلع گجرات خواجہ حماد اکرم اور سابقہ ایم این اے قومی اسمبلی ثمینہ فرخ مشتاق کے اعزاز میں ظہرانہ دیا اور اوورسیز پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ Post […]