counter easy hit

madried

سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ میں یوم پاکستان کی تقریب،اور پرچم کشائی کی گئی

سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ میں یوم پاکستان کی تقریب،اور پرچم کشائی کی گئی

میڈرڈ(نمائندہ خصوصی )سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا،سفیر پاکستان محترم رفعت مہدی نے پرچم کشائی کا فریضہ سرانجام دیا اس موقع پر انہو ں نے اپنے خطاب میں کہا کہ سب پاکستانیو ں‌کو اس خوشی کے موقع پر یوم پاکستان […]